رپورٹ۔محمدحسین سومرو
لیاقت آباد پولیس کا رینجرز کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کومبنگ سرچ آپریشن
جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کا انگارہ گوٹھ لیاقت آباد حدود لیاقت آباد تھانہ میں آپریشن کیا گیا
گھر گھر تلاشی اور دیگر مقامات پر تلاشی کے دوران 20/25 افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا
ایس ڈی پی او لیاقت اباد کی سربراہی میں ایس ایچ او لیاقت اباد، انٹیلیجنس اسٹاف اور لیڈی سرچر بھی آپریشن میں موجود تھی.
آپریشن کے دوران گھر وں اور دیگر مقامات پر بھی پولیس نے تلاشی کا عمل جاری رکھا اور مشتبہ افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا گیا۔
جبکہ دوران کامبنگ آپریشن ایک رہائشی مکان میں قائم خفیہ گٹکاماوا کا کارخانہ پکڑا گیا