رپورٹ۔محمدحسین سومرو
موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتوں میں ملزم گرفتارملزم کو خفیہ اطلاع پر سیکٹر 4 سعید آباد سے گرفتار کیا گیا.ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی
گرفتار ملزم بنام فیصل کے قبضہ سے بوقت گرفتاری سرقہ شدہ موٹرسائیکل برآمد۔
ملزم کے قبضہ سے برآمدہ موٹرسائیکل تھانہ ہزا کے مقدمہ 388/24 کی مال مسروقہ ہے۔
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ سعید آباد انسپکٹر قمر جاوید کیانی کی سربراہی میں چوکی انچارج شہید مختیار گھمن چوکی ASI محمد علی نے اسٹاف کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے حوالے کیا گیا۔