کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) کراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ گلبہار پولیس نے پکڑ لیا

 کراچی رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 کراچی میں موٹر سائیکل چوری کر کے آن لائن فروخت کرنے والا گینگ گلبہار پولیس نے پکڑ لیا

گینگ واردات کے لیے تین مرحلوں میں کام کرتا تھا، پہلے مرحلے میں ملزمان کلیئر موٹرسائیکل کے کاغذات حاصل کرتے اور اسکے جعلی کاغذات تیار کرتے تھے

دوسرے مرحلے میں ملزمان اس کمپنی کی موٹر سائیکل چوری کرتے جسکے کاغذات جعلی بنائے جاتے تھے

جبکہ تیسرے مرحلے میں انجن چیسز نمبر ٹیمپرڈ کر کے ان لائن ویبسائٹ پر فروخت کرتے تھے

ملزمان کا گروہ کراچی کے مختلف علاقوں میں انتہائی سرگرم تھا

ملزمان نے کراچی کے سادہ لوح شہریوں کو درجنوں چوری شدہ موٹر سائیکل ٹیمپر کرنے کے بعد فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے

گرفتار ملزمان کی شناخت بلاول، شاہ رخ اور رضوان ناموں سے ہوئی

ملزمان کے قبضے سے کراچی کے مختلف علاقوں سے چوری کی ہوئی 8 عدد موٹر سائیکل اور 5 عدد چیسیز برامد کروائے گئے ہیں 

ملزم رضوان نے انکشاف کیا وہ موٹر سائیکل کے جعلی کاغذات بناتا تھا اور بعد ازاں آنلائن ویبسائٹ پر چوری شدہ موٹر سائیکل فروخت کرتا تھا

ملزم بلاول نے اعتراف کیا وہ موٹر سائیکل چوری کرنے میں ملوث ہے اور آن ڈیمانڈ موٹر سائیکل چوری کرتا تھا

جبکہ ملزم شاہ رخ موٹر سائیکل کے انجن چیسیز نمبر ٹیمپر کرنے کا ماہر ہے اور ٹیمپر کرنے کے 3 ہزار روپے لیتا ہے 

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کی کاروائی مکمل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ تفتیش کا اغاز بھی کر دیا گیا ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views