کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) گذشتہ شب نیو کراچی کی حدود میں پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزمان لیاری 36 کے موبائل شاب رابری میں ملوث نکلے

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

گذشتہ شب نیو کراچی کی حدود میں پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار ملزمان لیاری 36 کے موبائل شاب رابری میں ملوث نکلے 

ملزمان کی شناخت CCTV فوٹیج کی مدد سے بھی کرلی گئی ہے

ملزمان نے مورخہ 29 فروری 2024 کو ڈرامائی انداز میں لیاری 36 میں ایک موبائل شاپ کو لوٹا تھا جسکی CCTV فوٹیج بھی بہت وائرل ہوئی تھی

ملزمان شکیل اور اجمل موبائل شاپ رابری میں ملوث تھے جس میں انہوں نے ساڑھے تین لاکھ کیش اور ڈیڑھ لاکھ سے زائد کے موبائل فون لوٹے تھے

ملزمان نے مارکیٹ کے سیکیورٹی گارڈ کی رائفل اور ایک پسٹل بھی چھینی تھی

واردات کے دوران کسی شہری کی جانب سے فائرنگ کے بعد ملزمان اندھا دھند فائرنگ کر کے فرار ہوگئے تھے

ملزمان کی فائرنگ سے ایک شہری حمزہ بھی زخمی ہوگیا تھا

اس واردات کا مقدمہ الزام نمبر 276/2024 جرم دفعہ 397/397/34 ت پ سرجانی ٹاؤن تھانے میں درج ہے

گرفتار ملزمان کے خلاف ضابطے کی کارروائی مکمل کرکے بالا مقدمہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے

گرفتار ملزمان سابقہ کریمنل ریکارڈ یافتہ ہیں اور اس سے قبل سرجانی ٹاؤن، گلشن اقبال اور گلشن معمار سے پولیس مقابلے ڈکیتی سمیت ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں گرفتار ہوچکے ہیں 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views