کراچی (رپورٹ: ایاز خان)نیا ناظم آباد کی اورنگی ٹاون کو ڈبونے کی سازش عوام کا شدید ردے عمل ۔

 

نیا نظم آباد کی اورنگی ٹاون کو ڈبنے کی سازش عوام کا شدید ردے عمل ۔

کراچی (رپورٹ: ایاز خان) اہلیان اورنگی کی عوام کا کہنا ہے اورنگی ٹاؤن کے چیئرمین حاجی جمیل ضیاء بھائی اور یو سی 3 کے چیئرمین مقبول بھائی منگو پیر کے چیئرمین حاجی نواز بروہی بھائی یو سی 16 کے چیئرمین حاجی جمن اور میر کراچی مرتضی وہاب صاحب سے اپیل ہے کے نئے ناظم آباد والے اپنی سوسائٹی کا سیوریج سسٹم غازی گوٹ سے اورنگی 13 نمبر پہ 48 انچ سیوریج لائن ملانا چاہ رہے ہیں جس پہ ہم اہلیان اورنگی اس کام کی بھرپور مذمت کرتے ہیں پہلے ہی اورنگی ٹاؤن کی عوام سیوریج کے نظام سے بہت زیادہ متاثر ہیں اور 13 نمبر پے سال و سال سے نالے کا پانی بہتا ہے اگر نئے ناظم آباد والے سیوریج کا سسٹم 13 نمبر کی لائن سے ملا دیں گے تو آئے دن ہمارے  اورنگی اور اورنگی کی عوام کے لیے ایک اور مصیبت کھڑی ہو جائے گی  آئے دن حادثات ہوتے رہیں گے نالے کا پانی جمع ہوگا تو بچے اور بزرگوں کے ڈوبنے کا خطرہ ہوگا لہٰذا ہم اعلی حکام سے اپیل کرتےاس کام کو فوری طور پر روکا جائے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views