کراچی : ضلع ملیر ن گوٹھ پولیس نے گٹکا ماوا، چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

 

کراچی : ضلع ملیر ن گوٹھ پولیس نے گٹکا ماوا، چھالیہ اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو 

پولیس نے دوران گشت تھانہ میمن گوٹھ کی حدود سے گاڑی سمیت ملزم کو گرفتار کیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے 550 کلو سے زائد گٹکے ماواے میں استعمال ہونے والے چھالیہ، 60 پیکیٹ صفینہ برآمد ہوئی۔

گرفتار ملزم کی شناخت  کمال ولد اکبر کے نام سے ہوئی

گرفتار ملزم گاڑی کے ذریعے کراچی سمیت اندورن سندھ کے مختلف علاقوں میں چھالیہ و گٹکا سپلائے کا کام کرتا تھا

ملزم کے قبضے سے چھالیہ وگٹکا ماوا میں استعمال ہونے والی گاڑی کو ضابطے کے تحت قبضہ پولیس میں میں لے لیا گیا ہے

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views