کراچی : ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کا ہارون آباد کے علاقے میں کباڑ کے گودام پر چھاپہ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو

کراچی : ضلع کیماڑی اینتی اسٹریٹ کرائم سیل کا ہارون آباد کے علاقے میں کباڑ کے گودام پر چھاپہ۔ رپورٹ محمد حسین سومرو 

چوری شدہ سامان/ اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث چار اسکریپ ڈیلرز / کباڑی گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کباڑ کے گودام سے بھاری تعداد میں موٹرسائیکلوں کا اسپئیر پارٹ برآمد کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

مذکورہ گودام میں موٹرسائیکلوں و گاڑیوں کے اسپئیر پارش کو پریس مشین کے ذریعے پریس کرکے بنڈل بنائے جاتے ہیں۔

گودام سے 7 عدد بنڈل پریس شدہ سامان اور موٹرسائیکلوں و گاڑیوں کے اسپئیرپارٹس کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- محمد افضل، 2-، غیاث، 3- محمد شکیل اور 4- محمد صادق کے ناموں سے ہچوری شدہ سامان/ اسپئیر پارٹس کی خرید و فروخت میں ملوث چار اسکریپ ڈیلرز / کباڑی گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

کباڑ کے گودام سے بھاری تعداد میں موٹرسائیکلوں کا اسپئیر پارٹ برآمد کرلیا گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

مذکورہ گودام میں موٹرسائیکلوں و گاڑیوں کے اسپئیر پارش کو پریس مشین کے ذریعے پریس کرکے بنڈل بنائے جاتے ہیں۔

گودام سے 7 عدد بنڈل پریس شدہ سامان اور موٹرسائیکلوں و گاڑیوں کے اسپئیرپارٹس کو قبضہ پولیس میں لیا گیا۔

گرفتار ملزمان کی شناخت 1- محمد افضل، 2-، غیاث، 3- محمد شکیل اور 4- محمد صادق کے ناموں سے ہوئی۔

کاروائی انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے اسٹاف کے ہمراہ عمل میں لائی۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views