کراچی : مقابلہ صافی چوک شاہ لطیف میں ڈاکووں اور پولیس کے درمیان رپورٹ محمد حسین سومرو

ملزمان سے اسلحہ اور دو موٹر سائکلیں دو پرس ایک موبائل فون بھی برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 

مقابلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار دو It’s شاہ لطیف پولیس معمول کے علاقہ گشت پر موجود تھی کے صافی چوک کے قریب دو موٹر سائکل پر چار مشتبہ جان کر رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس نے تعاقب کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی ۔ جوابی فائرنگ سے ملزمان موٹر سائکل سے گر گئے۔ پولیس کے قریب پہنچنے پر معلوم ہوا کے دو ملزمان زخمی اور دو ملزمان موٹر سائکل چھوڑ کر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے ۔ زخمی ہونے والے ملزمان جن میں محمد شریف ولد محمد سومار اور غوث بخش ولد محمد یوسف کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے قبضے سے دو پستول سات گولیاں دو موٹر سائکل ایک موبائل فون اور دو پرس برآمد کرلئے گئے۔ زخمی ملزمان کو علاج معالجہ کے لئے اسپتال روانہ کردیا گیا  ۔ایس ایچ او تھانہ شاہ لطیف سب انسپکٹر ممتاز خان مروت نے بتایا کے ملزمان سے ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا کے گرفتار اور فرار ملزمان کا گینگ ہے جو کئی تھانوں کی حدود میں ااسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہے اور آج بھی ڈکیتی کی نیت سے علاقے میں گھوم رہے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کے ملزمان کا کرائم ڈیٹا نکالا جارہا ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views