کراچی :نگھوپیر کے علاقے گلشن توحید میں پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ ہوا۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو

کراچی :نگھوپیر کے علاقے گلشن توحید میں پولیس اور مسلح ڈکیت گینگ کے درمیان مقابلہ ہوا۔ ایس ایس پی ویسٹ ۔ رپورٹ : محمد حسین سومرو 

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 02 موٹرسائیکلز پر سوار 05 مسلح ملزمان ہلاک ہوئے۔ طارق الہی مستوئی

پولیس کی بھاری نفری سرچ آپریشن کے لیے علاقے میں موجود تھی۔ فرمان نامی شہری نے ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پولیس کو دی، جس پر فوری کارروائی کی گئی۔

جب پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، جس کے جواب میں پولیس کی موثر کارروائی کے دوران 05 ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ملزمان کے قبضے سے 01 ایس ایم جی رائفل، 01 شاٹ گن، 03 پسٹلز بمعہ ایمونیشن، چلیدہ خول، کٹر (تالے کاٹنے والا)، 05 موبائل فونز اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔

ہلاک ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، اور پولیس ضابطے کی کارروائی میں مصروف ہے۔

ہلاک ملزمان کی شناخت اور ان کے کرمنل ریکارڈ کی تصدیق بائیومیٹرک تلاش ڈیوائس کی مدد سے کی جا رہی ہے۔

ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور مزید تفصیلات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

اہل علاقہ نے پولیس کی فوری اور مؤثر کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views