کراچی کا بیٹا سندھ دھرتی کا وارث۔۔۔ معید بلوچ نے پاکستان کا نام روشن کردیا۔۔۔۔۔۔

ای این آئی نیوز

معید بلوچ تمھیں سلام ،پاکستان کے عالمی سطح پر  ایک کے بعد ایک اعزاز ،وینزویلا  میں  جاری انٹرنیشنل ملٹری گیمز میں پاکستان آئیر فورس کے چیف وارنٹ آفیسر معید بلوچ نے چار سو میٹر ریس میں  گولڈ میڈیل حاصل کرلیا پاکستان  کے جوانوں نے  عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کردیا ،ارشد ندیم کے بعد  معید بلوچ بھی  پاکستانیوں کی داد کے مستحق قرار پائے ، ملٹری گیمز میں پاکستان نے گولڈ میڈیل اپنے نام کرلیا ،

معید بلوچ نے چار سو میٹر ریس میں جیت کا گولڈ میڈیل اپنے نام کیا ،گیمز  کا انعقاد وینزویلا میں انٹر نیشنل ملٹری گیمز کا انعقاد کونسل کے زیر اہتمام کیا گیا ،معید بلوچ کہتے ہیں یہ جیت میں اپنے ملک کے نام کرتا ہوں ،نوجوانوں نے ہی ملک کا نام عالمی سطح پر بلند کرنا ہے ،پاکستانیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں بس سہی پلیٹ فارم کی ضرورت ہے ،اگر جوانوں کو سہی پلیٹ فارم دیا گیا تو ملک کا ہر جوان عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر سکتا ہے معید بلوچ کی ہیڈ کوچ اور پرسنل ٹرینر  روما اطلاف کہتی ہیں  نوجوانوں کو سہی رہ پر گامزن کرنے کیلئے کھیلوں کی طرف راغب کرنے کی ضرورت ہے ،ملک کے نوجوان  ہی ہیں جو ملک کو مشکلوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں ،وینز ویلا  میں ملٹری گیمز  23 اگست تک جاری رہینگے ،عالمی ملٹری گیمز میں ایک سو بیالیس  ممالک حصہ لے رہے ہیں ،جس میں پاکستا ن بھی شامل ہے 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views