ای این آئی۔نیوز
منسٹر میری ٹائم افیئر قیصر احمد شیخ صاحب سے پورٹ قاسم مزدور انصاف یونین کے جنرل سیکرٹری سید محمد اویس علی شاہ بخاری اور انکی کابینہ کی پی این ایس سی بلڈنگ میں 07 ستمبر 2024 کو ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں شامل:-
1) صدر محمد رمضان
2) چیئرمین ندیم انوار
3) سینیئر نائب صدر محمد ابراہیم
4) ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد عابد
5) جوائنٹ سیکرٹری محمد نسیم
6) فائنانس سیکرٹری عبدالمنیم خان
7) جنرل سیکرٹری محمد اویس
پورٹ قاسم میں عید میلاد النبی کے پروگرام کا انعقاد کیے جانے کی اور اس میں مزدوروں کیلئے بونس، اسان ایک ساتھ میں ہونڈا اور سوزوکی کی موٹر سائیکلیں، کئی سالوں سے رکا ہوا گلشن بے نظیر کا ڈیولپمنٹ کا کام فوری طور کرایا جائے۔ گلشن بے نظیر ڈی بلاک کی انکروچمنٹ کا کام بی جلد سے جلد کروایا جائے۔
مزدوروں کے جائز حقوق و مسائل حل کرانے میں منسٹر میری ٹائم افیئر صاحب بھی اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔