رہورٹ۔محمدحسین سومرو
سخی حسن سرینہ مال کے سامنے ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان پر گارڈ کی فائرنگ
گارڈ کی فائرنگ سے نوجوان سعد احمد ولد مختیار احمد 24 سالہ جانبحق ہو گیا
تیموریہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر فائرنگ کرنے والے گارڈ کو گرفتار کر لیا
گرفتار گارڈ کی شناخت احمد گل ولد زواتا خان عمری 35 سالہ کے نام سے ہوئی
گارڈ شاہ سیکیورٹی کمپنی کا ملازم ہے جس کے قبضے سے اسلحہ ٹرپل ٹو قبضہ پولیس میں لے لیا گیا
گارڈ نے ابتدائی طور پر بتایا ہے کہ نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے گارڈ کی طرف اشارے کر رہا تھا جس پر اس نے طیش میں آکر فائرنگ کر دی
نعش متوفی ہسپتال منتقل کر کے ضابطے کی کاروائی مکمل کی جا رہی ہے
*ترجمان*