کھپرو(رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی) ۔ کہپرو کے نواحی گائون بانکو چانہیون مین گذشتہ رات ناری گل ناز گہر سے نکل کر پڑوسی فاروق چانہیون سے پسند کی شادی کردی ۔ رشتے کے تنازے پر باپ اور بیٹے نے پسند کی شادی پر نوجوان فاروق چانہیون کے گھر پر حملہ کرکے فاروق کا گھر جلادیا

 

کھپرو رپورٹ طلحہ طارق قائمخانی 

۔ کہپرو کے نواحی گائون بانکو چانہیون مین گذشتہ رات ناری گل ناز گہر سے نکل کر پڑوسی فاروق چانہیون سے پسند کی شادی کردی  ۔ رشتے کے تنازے پر باپ اور بیٹے نے پسند کی شادی پر نوجوان فاروق چانہیون کے گھر پر حملہ کرکے فاروق کا گھر جلادیا گھر مین پڑا سامان جھلس کر خاکستر ہوگیا رات دیر سے رشتے کے تنازے پر دو بہائیون مین تصادم ہوگیا کلہاڑیا اور لاٹہیان کے آزادانہ استعمال پر بہائی محمود چانہیون قتل ہوگیا

 جبکہ بیٹا رستم چانہیون زخمی ہوگیا اطلاع پر کہپرو پولیس پہنچ کر نعش کو تحویل مین لے کر مقتول کی نعش اور زخمی کو کہپرو تعصیل ہسپتال منتقل کردیا جبکہ بیٹے کو نازک حالت مین حیدرآباد ریفر کردیا دوسری جانب پسند کی شادی کرنےوالے فاروق کے بہائیون کا کہنا ہے کہ ناری گلنازاور فاروق نے پسند کی شادی کردی ۔ ہمارے ان سے کوئی تعلق نہین ہے ۔ ناری کے ورثاء بلاول ممتاز رسول بخش اور دیگر نے ہمارے گھر جلادیے ہمارہ لاکہون کا نقصان کیا ہے ۔  ناری اور پسند کی شادی کرنے والے فاروق کی ویڈیوز اور نکاع نامے کی  سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔ دوسری جانب کہپرو پولیس کے مطابق ناری کے ورثاء نے کہپرو تہانے پر این سی درج کرائی ہے آگ کے واقعے کی کسی نے نہین رپورٹ درج کرائی ہے

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views