اللہ آباد ( )پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین انشاءاللہ پورے ملک میں کامیابی حاصل کرے گی واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین نے ہمیشہ لیبر کے حقوق کا تحفظ کیا ہے میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں ہمارا گروپ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گا 6 جون واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین انشاءاللہ پورے پاکستان میں کامیابی حاصل کرے گی ان خیالات کا اظہار میپکو سب ڈویژن آللہ آباد میں پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کے عہدیداروں چیرمین رئیس تنویر احمد وائیس چیرمین رسول بخش چوہدری جنرل سیکرٹری غلام مرتضی جوائنٹ سیکرٹری رئیس خلیل احمد یوتھ سیکرٹری سجاد احمد گجر نے لیبر سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید کہا کہ انشاءاللہ 6 جون واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کی فتح کا دن ہے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک کی جیت لیبر کی جیت ہے واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک پورے ملک میں کامیابی حاصل کر کے واپڈا لیبر کے بنیادی مسائل حل کرے گی انہوں نے مزید کہا کہ ضلع رحیم یار خان اور چاروں تحصیلوں میں واپڈا کے ملازمین واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے اس موقع پر جام شفیق احمد جام مشتاق احمد محمد اسحاق خان بلوچ محمد احسن ملانہ سید بلال شاہ محمد اقبال قریشی محمد مدثر سمیع اللہ زاھد رئیس جمیل احمد جام شکیل احمد جام آللہ ڈتہ رئیس خلیل احمد دیگر واپڈا ملازمین موجود تھے۔۔۔۔۔۔۔
ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا
ترنڈہ محمد پناہ ( جمشید صمد سومرو) ملک خالد محمود نائچ کے بیٹے ملک حسیب خالد نائچ۔ایڈووکیٹ نے لاء کی ڈگری مکمل اور لا گیٹ پاس کر لیا دوستوں کی…