ہم جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اپنے علاقے سے کر کے چھوڑیں گے، ایس ایچ او بھائی خان تھانہ شیر شاہ : رپورٹ محمد حسین سومرو


ضلع کیماڑی بہترین ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ بھائی خان نے شیرشاہ تھانے میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا

ہم جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اپنے علاقے سے کر کے چھوڑیں گے،  ایس ایچ او بھائی خان تھانہ شیر شاہ : رپورٹ محمد حسین سومرو 

ضلع کیماڑی کے بہترین اور دیانتدار ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ بھائی خان نے شیرشاہ تھانے میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا اور قرآن خوانی کے بعد دعا کی گئی جس میں ملک اور قوم کی سلامتی کیلے خصوصی دعا کی گئی اور مدارس کے بچوں کیلئے کھانے کا پروگرام بھی رکھا گیا جب سے ايس ايس پی کیماڑی فیضان علی نے شیر شاہ تھانہ کا چارج بھائی خان کو دیا ہے تب سے ایس ایچ او بھائی خان جرائم پیشہ عناصر کے لیے خوف کی علامت بنے ہوئے ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ افراد یا تو جرائم چھوڑ دیں یا علاقہ چھوڑ دیں میں اپنے علاقے میں کسی قسم کا جرم یا جرائم پیشہ شخص کو برادشت نہیں کروں گا اور ہمارے ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کاوژن ہے کہ جرائم پیشہ افراد سے سختی سے نمٹا جائے اور میں ہر صورت اس پر عمل کروں گا اور ایس ایچ او شیرشاہ بھائی خان ایک نڈر، بہادر اور غریب دوست انسان ہیں اور ان کے تھانہ کے دروازے علاقہ عوام کے لیے 24 گھنٹے کھلے ہیں اکا کہنا ہے کہ میں عوام کا خادم ہوں اور میں اپنے علاقے کی عوام کو کسی جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ ں گا کیوں کہ سندھ پولیس کا ہے کام خدمت عوام کی ۔اور اسے عزم کے ساتھ ایس، او،  شیر شاہ اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر دن رات جرائم پیشہ افراد کے تعاقب میں ہیں ۔ 

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views