لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق


 لاہور( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ویژن پر ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے لائسنس کا حصول اسان سے اسان تر بنا دیا ترجمان ٹریفک پولیس پنجاب کے مطابق


ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ  نے عوامی سہولیات میں اضافہ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سواروں کو ریلیف مہیا کیا ہے ۔

 موٹر سائیکل سوار ہمراہ قومی شناٹ کارڈ لے کر آئیں اور فوری اپنے لائسنس حاصل کریں ۔

اتوار چھٹی والے دن بھی بڑے شہروں میں 24 گھنٹے اور چھوٹے شہروں میں 16 گھنٹے لائسنس دفاتر کھلے ہے ۔ 

صوبہ بھر میں گزشتہ روز 28 ہزار 726 شہریے کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے گئے ۔

جبکہ رواں ماہ 2 لاکھ 13ہزار 276 شہریوں کو ڑدائیونگ لائسنس جاری کیے گئے ۔

 صوبہ بھر میں لائسنسنگ سہولیات فراہم کرنے میں فیصل اباد ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی سرفہرست۔ 

باقی تمام اضلاع بھی عوامی سہولیات کے لیے بہت محنت سے کام کر رہے ہیں۔ 

بغیر لائسنس جرمانہ 200 روپے ہے لائسنس کے حصول کے بعد جرمانے سے بھی نجات حاصل ہوگی ۔

موٹر سائیکل کا لائسنس مہیا کرنے سے شہریوں میں لائسنس کی افادیت بھی اجاگر ہوگی۔ 

لائسنس کے حصول کو یقینی بنانے سے حادثات میں بھی کبھی واقع ہوگی۔ترجمان ٹریفک کے مطابق ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کا کہنا ھے کہ

شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانا ٹریفک پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔

  • Related Posts

    لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقیاں۔

     لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ہائی وے پٹرول میں ہیڈ کانسٹیبل سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر  کے عہدہ پر ترقیاں۔ آئی جی پنجاب…

    لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) بہترین معاشرے کی تشکیل کے لئے ہم سب کو ٹریف قوانین کا احترام کرنا ہوگا۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ

      لاہور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) بہترین معاشرے کی تشکیل کے  لئے ہم سب کو ٹریف قوانین کا احترام کرنا ہوگا۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ صوبہ بھر میں…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views