سرگودھا ( ای این آئی) محکمہ ہیلتھ سرگودھا میں اضافی چارج پر بیٹھنے والا سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم اسد ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر اپنے عا رضی آرڈر کو صدارتی حکم نامہ سمجھتے ہوۓ غیر قانونی طور پر 9ویں سکیل کے جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود کو سی ڈی سی آفیسر کی سیٹ پر بیٹھا دیا

 سرگودھا ( ای این آئی)

 محکمہ ہیلتھ سرگودھا میں اضافی چارج پر بیٹھنے والا سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسلم اسد ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر اپنے عا رضی آرڈر کو صدارتی حکم نامہ سمجھتے ہوۓ غیر قانونی طور پر 9ویں سکیل کے جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود کو سی ڈی سی آفیسر کی سیٹ پر بیٹھا دیا ۔موصوف اپنے ناجائز اختیارات کے نشہ میں اپنے سینئیر آفسران 17ویں سکیل کے انٹمالوجسٹ پر مسلط کر دیئے گئے ۔17ویں سکیل کےانٹمالوجسٹ  اِس پریشانی میں کافی عرصہ سے مبتلا تھے ہی کہ جونیئر ٹیکنیشن کے خالد محمود نے ایک نیا چاند چڑھا دیا ۔عارضی سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اسد اسلم کے ایماء پر موصوف جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود نے ٹی بی ہسپتال کے 19ویں گریڈ کے ڈاکٹروں کے روم پر قبضہ کر کے اپنے نام کی تختی لٹکا دی۔جب سینئیر ڈاکٹرز صاحبان کا ایک وفد ڈاکٹر اسلم اسد کے پاس شکایت لے کر گیا کہ ایک چھوٹے ملازم نے ہمارے کمرے پر اپنے نام کی تختی لٹکا کر قبضہ کر لیا ہے تو ڈاکٹر اسلم اسد نے جونیئر ٹیکنیشن کی محبّت میں سینئیر ڈاکٹرز صاحبان پر آگ بگولا ہو گئے ۔اور جب سینئیر ڈاکٹرز صاحبان نے جونیئر ٹیکنیشن کے خلاف ڈاکٹر اسلم اسد کو درخواست دی تو ڈاکٹر اسلم اسد درخواست لے کر غائب ہو گیا اور سینئیر ڈاکٹرز کے ساتھ غیر مناسب رویہ اختیار کیا ۔

یاد رہے کہ جب سے جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود کو سی اُو آفس غیر قانونی طور پر لگایا گیا ہے اِس دن سے سی ای او آفس دھڑے بندی کا شکار ہے۔ راجہ خالد محمود جونیئر ٹیکنیشن روزِ ڈاکٹر اسلم اسد کے کھانے کا اہتمام کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں ڈاکٹر اسلم اسد پر انویسٹ کیا ہوا ہے وہ میرے سامنے بات نہیں کر سکتا اور نہ میرے حکم کے خِلاف چل سکتا ہے۔جب سے سینئیر ڈاکٹرز صاحبان کی تذلیل کی گئی ہے حالات کافی کشیدہ ہیں اور تا حال سینئیر ڈاکٹرز صاحبان کی درخواست پر کوئی عمل نہیں کیا گیا اور اُسکے خِلاف کوئی کارروائی اور مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے ۔ گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال سرگودہا کی مرمت کا کام جاری ہے اور تمام سپیشلسٹ ڈاکٹرز صاحبان اور ایم ایس صاحب ڈی ایچ ڈی سی ہوسٹل میں اُو پی ڈی چلا رھے ہیں اور غریبِ مریضوں کا علاج کر رہے ہیں ۔ جونیئر ٹیکنیشن راجہ خالد محمود کی اس بدمعاشی سے تمام مریض پریشان ہیں اور تمام ڈاکٹرز میں تشویش پائی جاتی ہے ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views