حلقہ کی ترقی اور عوام کی خوشحالی میری اولین ترجیح ہے۔ ای این آئی سے گفتگو

سرگودہا رپورٹ

(طاہراشرف) سرگودہا حلقہ پی پی 77 ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ (ن )رائے صفدر ساہی نے ۔ ای این آئی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا میرا حلقہ اور میرے حلقہ کی عوام میری پہلی ترجیح ہے صفدر ساہی کی قیادت میں   حلقہ روز بروز ترقی کی جانب گامزن صفدر ساہی کی کوششوں سے کوئین ہوٹل سے 47 پل اور پھر 47 پل سے بائی پاس سیم نالہ تک ون وے روڈ کا ٹینڈر ہو چکا ہے اور انشاءاللہ بہت جلد کام بھی شروع ہو جائے صفدر ساہی ہمیشہ اپنی عوام اور حلقہ کی ترقی کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور ان کا سیاست میں آنے کا مقصد بھی عوام اور حلقہ کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہے اور آئندہ بھی حلقہ اور عوام کے لیے جو بھی مجھ سے ہو سکا کروں گا

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views