نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ نوشہروفیروز کا جنرل باڈی اجلاس چانڈیو ہاؤس نوشہروفیروز میں ڈاکٹر نور حسین مورو قائم مقام صدر پ پ پ تعلقہ نوشہرو فیروز کی صدرات میں منعقد کیا گیا

 

نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) 

پاکستان پیپلز پارٹی تعلقہ نوشہروفیروز کا جنرل باڈی اجلاس چانڈیو ہاؤس نوشہروفیروز میں ڈاکٹر نور حسین مورو قائم مقام صدر پ پ پ تعلقہ نوشہرو فیروز کی صدرات میں منعقد کیا گیا 

جس میں پاکستان پیپلزپارٹی ڈویژن شہید بے نظیر آباد کے جنرل سیکریٹری MPA نوشھروفیروز ممتاز علی چانڈیو صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی سہیل اختر عباسی جنرل سیکریٹری مسرور احمد راجپر خان محمد اعوان انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع نوشہروفیروز نے اعزاری شرکت کی 18 اکتوبر سانحہ کارساز کے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ہٹڑی باءپاس حیدرآباد میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ہونے والے جلسہ عام میں شرکت کی جائے گی اجلاس میں بڈھل ملک نواب خان مری پیر خالد سیف اللہ صدر پ پ پ سٹی نوشھرو فیروز  ربنواز مغل علی اکبر بادشاہ لاکھیر جاوید رئیس خانزادہ سادات ڈاھری یاسین چانڈیو اسماعیل سولنگی فاطمہ شھناز انصاری غضنفر علی راجپر عبید اللہ میمن ڈاکٹر کاشف مصطفیٰ رانا باقر راجپوت سٹی صدر اصغر راجپوت طاہر الدین راجپوت  یونین کونسل کے چیئرمین وائیس چیئرمین کاؤنسلر صاحبان ورکرز جیالوں نے شرکت کی

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views