محکمہ اطلاعات شہید بینظیرآباد کے ڈویژن ڈائریکٹوریٹ آفس میں ایک تعزیتی

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

محکمہ اطلاعات

 شہید بینظیرآباد کے ڈویژن ڈائریکٹوریٹ آفس میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈائریکٹر انفارمیشن شہید بینظیرآباد ڈویژن محمد موسی گوندل منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر غلام عباس گوراہو ،انفارمیشن آفیسر اعجاز احمد تیونو اور آفس کے دیگر عملے نے شرکت کی ۔اجلاس میں ریجنل یونین آف جرنلسٹس پاکستان صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری سینئر صحافی شہباز علی اسدی کے والد محترم حاجی مراد علی اسدی کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے دعا کی گئی کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی گئی ۔اجلاس میں ڈائریکٹر انفارمیشن شہید بینظیرآباد محمد موسی گوندل نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں محکمہ اطلاعات شہید بینظیرآباد سینئر صحافی شہباز علی اسدی اور انکی فیملی کے برابر کے شریک ہیں۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views