ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن کی ہدایت کے مطابق کورنگی پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف کامیاب ٹارگیٹڈ کارواٸیاں جاری ہیں

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن کی ہدایت کے مطابق کورنگی پولیس کی اسٹریٹ کریمنلز کیخلاف کامیاب ٹارگیٹڈ کارواٸیاں جاری ہیں

*//ایس ایچ او لانڈھی سید عدنان بخاری کی سربراہی میں لانڈھی پولیس ٹیم کی کامیاب خوفیہ ٹارگیٹڈ کارواٸی۔//*

*//اسٹریٹ کراٸم کی متعدد کارواٸیوں میں ملوث تین روکنی ڈکیت گروہ اسلحہ و موباٸل فون سمیت گرفتار کرلیا۔//* 

*کراچی:* *//سید رفاقت حسین//* ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن// کی ہدایت کے مطابق//کورنگی پولیس کا جراٸم کیخلاف کریک ڈاٶن بدستور جاری ہے//۔تفصیلات کے مطابق //تھانہ لانڈھی پولیس// نے خفیہ اطلاع پر ٹارگیٹڈ کارروائی// کے دوران اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار کرلیا//۔ملزمان سے اسلحہ دو پستول، ایک کلاشن اور چھینے گئے موبائل فون برآمد کرلیئے//۔ملزمان کا گروہ لانڈھی، کورنگی اور کورنگی صنعتی ایریا میں وارداتیں کرتا تھا//۔ گرفتار ملزمان کا گروہ اسلحے کے زور پر فیکٹری ملازمین اور دفاتر جانے والے شہریوں کو لوٹتا تھا//۔ عادی جرائم پیشہ ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی سامنے آگیا//۔ ملزمان ماضی میں بھی گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں//۔ گرفتار ملزمان کی شناخت سہیل، محسن اور واجد کے نام سے ہوئی ہے//۔گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ لانڈھی میں مقدمہ درج کرلیا گیا//.  ایس ایس پی کورنگی توحید الرحمن میمن

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views