ڈائریکٹر جنرل پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی صفینہ صدیق کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت
کلثوم ثاقب کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی تعینات کردیا گیا
منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن سدرہ یونس کورس پر روانہ
سائرہ عمر کو منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن تعینات کردیا گیا
⭕⭕⭕