چشتیاں(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) ڈی ایس پی چشٹیاں گل حسن خان کا تبادلہ کردیا گیا۔گل حسن خان کا شمار بااخلاق،ملنسار اور خوش گفتار پولیس افسران میں ہوتا ھے

 

چشتیاں(میاں میراحمد مستانہ سہروردی سے) ڈی ایس پی چشٹیاں گل حسن خان کا تبادلہ کردیا گیا۔گل حسن خان کا شمار بااخلاق،ملنسار اور خوش گفتار پولیس افسران میں ہوتا ھے دھیمے مزاج کے ڈی ایس پی کی بطور SDPO چشتیاں تعیناتی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔انکے چشتیاں تعیناتی کے ایام کے دوران  انہوں نے عوام دوست پولیسنگ کو فروغ دیا۔انکے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں سرکل چشتیاں کے تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز صاحبان،نواز احمد وٹو SHO ڈاہرانوالہ،انسپکٹر محمد امین SHO تھانہ شہر فرید،ماجد حسین پراچہ SHO تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں،محمد آصف ڈھڈی SHO تھانہ صدر چشتیاں،انسپکٹر اجمل وٹو SHO تھانہ بی ڈویژن چشتیاں اور SHO تھانہ بخشن خان سمیت پولیس افسران اور دفتر کے سٹاف شریک ہوئے

  • Related Posts

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے،

     چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذوالفقار احمد نے کہا کہ معیاری اور فوری طبی سہولتوں کی فراہمی ہر مریض کا حق ہے، علاج معالجے ومریضوں کی نگہداشت میں…

    چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن حاصل کرکے کامیابی کی حقدار ٹھہریں۔

      چشتیاں (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے ) دانش سکول گرلز چشتیاں کی2 ذہین طالبات نے تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر انتظام انٹر میڈیٹ کے سالانہ امتحان 2024 میں دو پوزیشن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views