آر پی او کیپٹن (ر)سجاد حسن خان اور کمشنر ناصر محمود کی زیر صدارت ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی اجلاس

 ڈیرہ غازی خان(رانا فیصل سے)آر پی او  کیپٹن (ر)سجاد حسن خان  اور کمشنر ناصر محمود کی زیر صدارت ڈویژنل انٹیلی جنس کمیٹی اجلاس ۔

جملہ ڈسٹر کٹ پولیس آفیسران وڈپٹی کمشنرز دیگرسکیورٹی اداروں  کے  سربراہان کی شرکت ۔

اجلاس میں ریجن بھرمیں امن وامان اور لاء اینڈ آرڈر کی موجودہ  صورتحال کا  جائزہ۔

کچہ سمیت ٹرائی بارڈر ایریا بالخصوص  پنجاب خیبرپختونخواہ بارڈر پر سیکورٹی کے اقدمات کا معائنہ۔

حساس مقامات ،اقلیتی عبادت گاہوں اورغیرملکی شہریوں کی سخت سکیورٹی کا حکم  ۔

06 ستمبر یوم دفاع اور ماہ ربیع الاول کے حوالے سے  فول پروف  سیکورٹی کے احکامات۔

منظوری کے بغیر عربین واک اور معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم۔

سکیورٹی اداروں کے ساتھ معلومات کا تبادلہ اور مکمل کوارڈینیشن  کے احکامات۔

تمام   بین الصوبائی و بین اضلاعی چیک پوسٹوں پر سخت  چیکنگ  جاری رکھیں ۔آ ر پی او 

حساس علاقوں  میں دیگر اداروں کےہمراہ سرچ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کیئے جائیں۔سجاد حسن خان  

مشکوک اور فورتھ شیڈول میں شامل افراد کی نقل و حرکت پر کڑی نظر رکھی جائے۔آر پی او

کالے شیشے اور بلا نمبری گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے۔سجاد حسن خان

بجلی چوری میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے چالان عدالتوں میں جمع کرائے جائیں۔آر پی او

قانون شکنی کے مرتکب افراد کو خلاف بلاتفریق  کاروائیاں عمل میں لائی جائیں ۔آر پی او  کیپٹن (ر)سجاد حسن خان

06 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور  ماہ ربیع الاول کے حوالے سے تمام  انتظامات کو حتمی شکل دی جائے۔کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود

میڈیکل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ کے امتحانی سنٹرز میں بہترین انتظامات کو  یقینی بنایا جائے۔ کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے ممتاز رہنماء بزرگ سیاستدان اور سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بااعتماد قریبی ساتھی سابق ایم پی اے چشتیاں اور ڈاہرانوالہ کو پہچان دینے والے حافظ علی اسد اللہ (مرحوم)کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    پاکستان پیپلزپارٹی کے ممتاز رہنماء سابق MPA چشتیاں/ڈاہرانوالہ حافظ علی اسداللہ (مرحوم)کو ہم سے بچھڑے سات برس بیت گئے ہیں۔ 15 اکتوبر 2024.ءبروز منگل کو اس عظیم رہنماء کی ساتویں…

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے) حکومت پنجاب کے احکامات

    ڈیرہ غازیخان (رانا فیصل سے)  حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ریجینل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ڈیرہ غازیخان محمد عثمان خالد نے موٹر وہیکل آرڈیننس کے تحت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views