کھاریاں(شاہد بیگ سے) کھاریاں پریس کلب کے مرحوم سینئر نائب صدر لیا قت علی قادری کی اہلیہ محترمہ کے ختم قل شریف میں ممتاز شخصیات کی شرکت

کھاریاں(شاہد بیگ سے)

کھاریاں پریس کلب کے مرحوم سینئر نائب صدر لیا قت علی قادری کی اہلیہ محترمہ کے ختم قل شریف میں ممتاز شخصیات کی شرکت ۔

 تفصیل کے مطابق کھاریاں پریس کلب کے مرحوم سنئیر نائب صدر لیاقت علی قادری کی اہلیہ محترمہ اور تحصیل رپورٹر ایکسپریس نیوز رضوان لیاقت قادری کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل شریف اور دعائے مغفرت کی محفل مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی ۔ نظامت کے فرائض ممتاز شاعر و صحافی نیئر صدیقی نے سرانجام دیئے۔حافظ محمد اصغرتوحیدی کی تلاوت ِ کلام پاک اور نذرانہئ نعت کے بعد  علامہ محمد اصغر تو حیدی  ،  مرکزی امیر تحر یک تحفظ اسلام انٹرنیشنل  کا قائد  غازی ثاقب شکیل ، صاحبزادہ سعیدالر شید عباسی  کے اظہار خیال کے بعد علامہ حافظ لیا قت علی جلالی نے حاضرین کے ساتھ مرحومہ کے ایصال ثواب کے  دعا کی۔

ختم قل کی اس دعایئہ محفل میں سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ،   صدر پاکستان پیپلز پارٹی گجرات  ،  چوہدری ضیا ئ محی الدین  ،  صاحبزادہ ضیاالحسن اشرفی،   ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سب ڈویژن کھاریاں چوہدری محمد فضائل اختر،  فرینڈز آف کھاریاں کے چیف آرگنائزر چوہدری ندیم منظور بیگہ ،  چوہدری محمد آصف دھوریہ  ،  پروفیسر ڈاکٹر علامہ نوید اقبال  ، راقم شاہد بیگ 

 کھاریاں پریس کلب کے چیئر مین چوہدری محمد انور چوہا ن  اور کلب ممبران کے ساتھ بڑی تعداد میں معززین علاقہ اورصحافی برادری نے بھرپور شرکت کی ۔

  • Related Posts

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا…

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    ننکانہ صاحب( بیورورپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور چیف سیکرٹری پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views