کراچی۔ بہاری كميونیٹی پاکستان فخر الزماں کو صدر منتخب ہونے پر مستحق کوچنگ سینٹر کے سربراہ امتیاز انصاری نے انکے اعزاز میں ایک استقبالیہ

 بہاری كميونیٹی پاکستان فخر الزماں کو صدر منتخب ہونے پر مستحق کوچنگ سینٹر کے سربراہ امتیاز انصاری نے انکے اعزاز میں ایک استقبالیہ کا انعقاد کیا پروگرام میں شرکاء نے امتیاز انصاری اور مس نگہت کی خدمات کو سراہا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

سماجی شخصیت امتیاز انصاری نے بہاری کمیونٹی کے نو منتخب صدر جناب فخر الزماں کی آمد انکی شرکت پر انکا شکریہ کیا اور اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور فخر الزماں ملک بزورگ رہنما آفتاب عظمت کو پھولوں کا ہار پہنا کر انکا استقبال کیا۔ 

بہاری کمیونٹی پاکستان کے صدر فخر الزماں کے ہمراہ ایگزیکٹو کمیونیٹی کے ممبران بزرگ رہنما آفتاب عظمت، ظفر اقبال، محترمہ حنا فاطمہ، حسنین ہاشمی، اشتیاق عالم، سرور شکور، وقاص شیخ، اسد اللہ صدیقی ایڈوکیٹ اور میڈیا سیل محمد آفتاب و دیگر دوستوں نے بھرپور شرکت کی۔

 

پروگرام کے اختیتام پر بہاری کمیونیٹی صدر فخر زمان ملک  بزورگ رہنما آفتاب عظمت نے مستحق کوچنگ سینٹر کے امتیاز انصاری، مس نگہت، مس ماریہ، مس نہاں، محمّد رفیق، محمّد حسن، کا شکریہ ادا کیا بہاری کمیونیٹی کے ساتھ مکمل تعاؤن مل کر ساتھ چلنے پر یقین دہانی کرائی گئی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views