پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے(رپورٹ طاہراشرف)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل عدنان افضل اعوان کا محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

 

پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے(رپورٹ طاہراشرف)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل عدنان افضل اعوان کا محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

محمد عدنان علی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل آباد تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد امتیاز علی کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا

مرزا ولید بیگ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو حافظ آباد تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرگودھا محمد محسن صلاح الدین کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری کابینہ محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا فلیٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ فہد محمود کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سرگودھا تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان فیضان احمد ریاض کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری ویلفیئر محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ محمد ابوبکر کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان تعینات کردیا گیا مرحبا نعمت کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جھنگ تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر محمد قیوم قدرت کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر استحکام بہاولپور آفتاب حسین کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین ذوالفقار احمد کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل فیصل آباد محمد شہاب اسلم کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاؤالدین تعینات کردیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ عباس ذوالقرنین کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل اوکاڑہ جمیل حیدر شاہ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لودھراں سیدہ آمنہ مودودی کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری وزیراعلی آفس تعینات کردیا گیا

سید وسیم حسن کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لودھراں تعینات کردیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ کامران بشیر کو تبدیل کرکے ڈپٹی سیکرٹری بورڈ آف ریونیو تعینات کردیا گیا

محمد ابراہیم عباس کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اوکاڑہ تعینات کردیا گیا

  • Related Posts

    سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان 21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے آفس بلا کر امدادی چیک دے کر اپنے سر سے ذمہ داری اتار دی اس

     سرگودھا(رپورٹ بیورو ای این آئی) سرگودھا سانحہ کوٸٹہ میں شہید ہونے والے پاک آرمی کے جوان  21 سالہ شہر یار کے والد کو ہمارے ہمارے ڈپٹی کمشنر سرگودھا نے اپنے…

    سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی

    فائل فوٹو  سرگودھا(ای این آئی نیوز ایجنسی) سرگودھا الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد عوامی سروے میں عوام پھٹ پڑی کوئی بات کرتا ہوا رو پڑا تو کوئی آسمان…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views