بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

 

بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ خان*  اور  دبنگ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر *محمد واصف DSP* کی ہدایات کی روشنی میں ” دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد کیا گیا۔دبنگ ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف اور انسپکٹر انور علی  نے زیر تعلیم طلبہ

 کو ٹریفک آ گائی لیکچر دیا ،ان کو روڈ سیفٹی کے متعلق بریف کیا گیا اس کے علاوہ ان کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنے کا لیکچر بھی دیا گیا  کہ طلبہ*سفر* کی دعا لازمی پڑھیں گے 

ان کو ٹریفک اشاروں کے متعلق بھی أگاہی دی گئی اس کے علاوہ 

ٹرپل سواروں،اوور سپیڈنگ ،غلط پارکنگ ،دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے اجتناب کرنے کی ہدایات جاذی کی گئی۔دبنگ ڈی ایس پی محمد واصف کا کہنا تھا کہ

طلبہ اور اساتذہ اکرام ھلیمنٹ کا استعمال کو یقینی بنائیں

پاور فارمولے پر تمام طلبہ اور اساتذہ لازمی عمل درآمد کریں ۔اس کے علاوہ ،بغیر لائسنس کے ساتھ ڈرائیورنگ کرنے والوں کا چالان ہو گا ۔مزید برآں طلبہ کو ٹریفک آ گائی پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے ہیں تاکہ وہ ٹریفک قوانین کا شعور حاصل کر سکیں ۔اس موقع پر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز منچن آباد کے *پرنسپل* نے سٹی ٹریفک پولیس کو خراج تحسین پیش کیا.اس موقع پر ٹریفک پولیس ڈسٹرکٹ بھاولنگر کے(پی آر او)ترجمان محمد اعظم وٹو اور دیگر افسران بھی موجود تھے

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذولفقار احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ ہم ملک وقوم کی ترقی اور سلامتی کی خاطر جانوں کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے

      بھاولنگر (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈپٹی کمشنربہاولنگر ذولفقار احمد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خان نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views