کراچی(ظفرعالم ملک)یونیک وائس آف ڈسیبل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب بلال چورنگی سےسٹی پریس کلب تک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا

 یونیک وائس آف ڈسیبل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب بلال چورنگی سےسٹی پریس کلب تک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا

اسپیشل افراد کی گزر بسر کیلئے چھوٹا کاروبار کرواکر دینا یونیک وائس کا منشورکا حصہ ہے چوہدری جمیل آرائیں

کراچی (ظفر عالم ملک  ) 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر یونیک وائس آف ڈسیبل ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب بلال چورنگی سےسٹی پریس کلب تک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کیک کاٹا گیا ریلی میں اسپیشل افراد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یونیک وائس آف ڈسیبل ویلفیئر فاؤنڈیشن سرپرست اعلیٰ چوہدری جمیل آرائیں، چیئر مین كیپٹن نوید احمد، سینیئر وائس چیئرمین یعقوب شاہ ،وائس چیئرمین جہانگیر خان،محمد بلال قاضی،ماسٹر رفیق،حافظ ساجد علی،عرفان قادری،ظہیر اعوان،شیروز خان،ارشد خان،

و بانی سٹی پریس کلب اسد سعید کا کہنا تھا کہ پاکستان کا 77 واں یوم آزادی پوری قوم کو مبارک ہو،77 ویں یوم آزادی کامیاب ریلی پرتمام اسپیشل افراد کو مبارک باد پیش کرتے ہیں 14اگست کا دن ہم سب کےلیے انتہائی مسرت کا دن ہے آزادی عظیم نعمت ہے،اسلاف نےلاکھوں قربانیوں کےبعد حاصل کیا یہ سرزمین بابائے قوم کی انتھک محنتوں کا ثمر ہےیونیک وائس آف ڈسیبل کا ویژن گداگری کا خاتمہ اور بے روزگار اسپیشل افراد کو معاشی طور پر خود کفیل بنانا ہے ہم اپنے صحافی بھائیوں کے توسط سے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت پاکستان معذور افراد کی ری ہیبلیٹیشن پر توجہ دے تو کوئی وجہ نہیں 50فیصد سے زیادہ معذور افراد کو برسر روزگار کر کے معاشرے میں باعزت مقام نہ دلایا جا سکے تقریب کے اختتام پر خصوصی کیک بھی کاٹا گیا اور پاکستان میں امن و سلامتی، معاشی ترقی، اور بے روزگاری کے خاتمہ کیلئے خصوصی دعا کی گئی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views