کراچی( رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کا موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان سے مقابلہ۔

فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار، ایس ایس پی کیماڑی۔

انسداد جرائم کے لئے علاقہ گشت پر مامور پولیس پارٹی نے موٹرسائیکل سوار دو مشتبہ اشخاص کو اتحاد ٹاؤن پکوڑہ چوک پاس رکنے کا اشارہ کیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان نے جان سے مارنے کی نیت سے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی فائرنگ سے ثاقب شاہ نامی 10 سالہ بچہ زخمی ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

پولیس پارٹی نے ملزمان کا تعاقب کیا اور اتحاد ٹاؤن 20 نمبر بس اسٹاپ کے پاس فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

فائرنگ کے تبادلہ میں لقمان نامی ملزم زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ ساتھی ملزم فائرنگ کرتا ہوا موٹرسائیکل پر فرار ہو گیا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

گرفتار زخمی ملزم کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم کو ہسپتال منتقل کرکے مزید قانونی کاروائی و تفتیش کا سلسلہ جاری ہے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views