بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ڈاہرانوالہ پولیس کی مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی،ملزم سے 1260 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج

 

بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)

ڈاہرانوالہ پولیس کی مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائی،ملزم سے 1260 گرام چرس برآمد،مقدمہ درج

تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈاہرانوالہ کے دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو اور ان کی ٹیم کی جانب سے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں مسلسل جاری ہیں.پولیس نےمنشیات فروشوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا.پولیس کی تازہ کاروائی مخبر کی اطلاع پر اڈاہ 75 موڑ پر کی گئی.جس میں ملزم محمد عظیم سے 1260 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا.پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف دیگر کاروائیوں میں بی کیٹگری کا مطلوب اشتہاری ملزم محمد اکرام ،منشیات فروش محمد عثمان اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم اجمل کو بھی  گرفتار کر لیا. دبنگ ایس ایچ او نواز احمد وٹو  نے میڈیا کو تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ کاروائی میں پکڑے گئے منشیات فروش عادی مجرم ہے.منشیات فروشوں کو لوگوں کی زندگیوں سے نہیں کھیلنے دیں گے.ان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی.پولیس ڈاہرانوالہ شہر سے ہر قسم کے جرائم پر قابو پانے کے لیے تنددہی  سے سر گرم عمل ہے.

  • Related Posts

    بہاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) محمد ندیم چوہدری کو تحصیلدار پرموٹ ہونے کے بعد تحصیلدار ہارون آباد تعینات کردیا گیا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری۔ سابق ریونیو آفیسر…

    بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) ایک فرض شناس انسان دوست اور دکھی انسانیت سے پیار کرنے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نصراللہ

    ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا  درد مندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)شعبہ کوئی بھی ہو جو بندہ بھی اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views