بہاولنگر(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب بارک اللہ خان ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر ارشد حمید سندھو نے محکمہ سول ڈیفنس کے مالی سال 2023-24میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور غیر قانونی ریفیلنگ کرنے والوں کیخلاف ضلع بہاول نگر کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں 140ایف آئی آر کا اندراج کروایا۔

 بہاولنگر (میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب بارک اللہ خان  ڈپٹی کمشنر /کنٹرولر سول ڈیفنس ذوالفقار احمد بھون کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر ارشد حمید سندھو نے محکمہ سول ڈیفنس کے مالی سال 2023-24میں غیر قانونی آئل ایجنسیوں اور غیر قانونی ریفیلنگ کرنے والوں کیخلاف ضلع بہاول نگر کے مختلف پولیس اسٹیشنز میں 140ایف آئی آر کا اندراج کروایا۔ کمرشل و انڈسٹری ادارہ جات 1029کی انسپکشن کی گئی۔   کمر شل و انڈسٹری ادارہ جات میں فائر سیفٹی کے انتظامات مکمل نہ ہونے کی بناء پر 196ادارہ جات کے چالان بنائے گئے اور جرمانے کی مد میں تقریباً -/1536000روپے قومی خزانے میں جمع کروائے گئے۔ضلع بہاول نگر نے جرمانے کی ہدف کو پورا کرتے ہوئے 219 فیصدجرمانہ کیاا ور پنجاب بھرکے تمام اضلاع میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اور 252 کوسر بہمر کیا گیا۔مالی سال 2023-24میں تعلیمی اداروں، کمرشل و انڈسٹری ادارہ جات اورضلع بہاول نگر کے سرکاری اداروں و ہسپتالوں میں حادثات سے بچاؤ کی تربیت دی گئی اور تقریباً1138طلباء و طالبات، انڈسٹری ورکرز اور سرکاری عملے کو حادثات سے بچاؤ کی تربیت دی گئی۔

سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مالی سال 2023-24میں 1176ٹیکنیکل سرچنگ و سویپنگ کی اور 04تھریٹ کال موصول ہوئی جس کو سول ڈیفنس بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بروقت نمٹایا۔ مالی سال 2023-24میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے 07موک ایکسر سائز میں حصہ لیا۔

  • Related Posts

    بہاولنگر ( میاں میر احمد مستانہ سہروردی سے ) گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف

    گذشتہ ماہ بیس ہزار چار سو سے زائد چالان کیے گئے: ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف  شہریوں کو ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا مقصد حادثات سے بچاتا ہے۔ …

    بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) دی پوسٹ گریجویٹ کالج آف بوائز “سرکل منچن آباد میں ٹریفک آگاہی سیمینار کا شاندار انعقاد

      بھاولنگر( میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اورایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بی کے ویژن کے مطابق۔۔۔ مثالی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربھاولنگر  *نصیب اللہ…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views