کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) دو ہفتے قبل رشید آباد بلدیہ میں دوران ڈکیتی نان بائی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا ایک ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

دو ہفتے قبل رشید آباد بلدیہ میں دوران ڈکیتی نان بائی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والا ایک ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار۔

پولیس مقابلہ گزشتہ رات لاسی پاڑہ بلدیہ میں ایس ایچ او بلدیہ انسپکٹر شبیر خٹک کی سربراہی میں پولیس پارٹی و موٹرسائیکل سوار دو مسلح ملزمان کے مابین ہوا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

پولیس پارٹی و ملزمان کے مابین شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم ہلاک اور دوسرا ملزم زخمی ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کی فائرنگ سے ایک گولی ASI حفیظ اللہ نیازی کی بلٹ پروف جیکٹ پر بھی لگی۔

ملزمان کی شناخت رضوان رضوان عرف انکل (ہلاک) اور نبیل (زخمی) کے ناموں سے ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور تھانہ بلدیہ کے مقدمہ کی مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئی۔

ملزمان نے مورخہ 17 جولائی 2024 کو رشید آباد میں محمد دین نامی نان بائی کی دکان پر واردات کے دوران فائرنگ کرکے نان بائی کو زخمی کیا تھا۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views