رہورٹ۔محمدحسین سومرو
ڈسٹرکٹ سٹی: منشیات فروشی میں ملوث 3 مطلوب ملزمان گرفتار.
کراچی: ملزمان سے 2145 گرام چرس برآمد.
کراچی: ملزمان کی شناخت نواز عرف بلا, اختر زمان اور اکرم عرف خلیفہ کے ناموں سے ہوئی ہے.
کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ اور نیپئر کی حدود سے گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.
کراچی: ملزم نواز عرف بلا اس سے قبل پولیس مقابلے میں بھی گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم نواز عرف بلا سے قبل غیر قانونی اسلحہ اور موٹر سائیکل لفٹنگ کے مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم اختر عرف زمان اس سے قبل 7 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزم اکرم عرف خلیفہ اس سے قبل 3 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے.
کراچی: ملزمان کے خلاف متعلقہ تھانہ جات میں مقدمات درج.