بھاولپور(میاں میراحمدمستانہ سہروردی سے)
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل ائی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے ويژن پر ڈی پی او بہاول نگر نصیب اللہ خان کی ہدایت کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک بہاول نگر جناب محمد واصف نے جامعہ العلوم عیدگاہ بہاول میں طلبہ کو ٹریفک قوانین کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنے کے لیے سیمینار منعقد کی سیمینار کا مقصد شہریوں اور طلبہ میں ٹریفک قوانین کی اگاہی فراہم کرنا تھی
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل ائی جی پنجاب ٹریفک مرزا فاران بیگ کے ویژن پر ڈسٹرکٹ پولیس افیسر بہاول نگر نصیب اللہ خان کی ہدایات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف نے ٹریفک قوانین کی اگاہی سے متعلق جامعہ علوم عیدگاہ میں سیمینار منعقد کی گئی جس کا مقصد شہریوں میں ٹریفک قوانین کے متعلق شعور کو اجاگر کرنا ہے ڈی ایس پی ٹریفک محمد واصف نے کہا کے شہریوں کو ٹریفک قوانین کے مطابق ڈرائیونگ کرنا ہوگی کم عمر ڈرائیونگ کرنے اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس سے ڈرائیونگ کرنے والے افراد کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے گی ڈی ایس پی ٹریفک بہاول نگر واصف نے کہا کے ٹریفک قوانین پر شہریوں کو ٹریفک پر مامور اہلکاران کے ساتھ بھرپور تعاون کریں
اور اپنے کم عمر بچوں کو بھی ڈرائیونگ کرنے کی ہرگز اجازت نہ دیں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کہ ڈرائیونگ کرنا قانونا جرم ہے جو افراد بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ کرتے پایا گیا ہے ان کو فل فور جرمانہ کریں گے خلاف ورزی کرنے پر مزید قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی