سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ کے نواحی گاؤں کھڈر تھانہ کے ایس ایچ او اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ

سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

سکرنڈ کے نواحی گاؤں کھڈر تھانہ کے 

ایس ایچ او اور اس کی ٹیم کا ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلہ تفصیلات کے مطابق 

سکرنڈ سرہاڑی لنک روڈ کے قریب  پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب۔ پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم  ملزمان سکرنڈ سرہاڑی لنک روڈ کے قریب واردات کے ارادے سے کھڑے ہیں۔پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، دؤران مقابلہ ایک بدنام زمانہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔زخمی ملزم کی پسن علی بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔گرفتار زخمی ڈاکو پوليس کو سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، گرفتار زخمی ڈاکو کے قبضے سے ایک عدد ڈبل بیرل 12 بور رپیٹر 3 کارتوس برآمد

گرفتار زخمی ڈاکو کو تعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے

  • Related Posts

    گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔

    گھوٹکی : رپورٹ ( محمد حسین سومرو) ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایت پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔تھانہ بی…

    پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی، سکرنڈ کے سرکاری ملازمین 28 ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ طویل عرصے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 1 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views