کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) ضلع کیماڑی پرانا گولیمار مقابلہ اپڈیٹ گزشتہ رات ضلع کیماڑی پولیس کا پرانا گولیمار میں گینگ وار کاشف عرف ڈاڈا کے ٹھکانے پر چھاپہ۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

ضلع کیماڑی پرانا گولیمار مقابلہ اپڈیٹ

گزشتہ رات ضلع کیماڑی پولیس کا پرانا گولیمار میں گینگ وار کاشف عرف ڈاڈا کے ٹھکانے پر چھاپہ۔

پولیس پارٹی و ملزمان کے مابین شدید فائرنگ کے تبادلہ کے بعد تین زخمی ملزمان سمیت چار ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کے قبضے سے چار پستول، 8 موٹرسائیکل، 08 موبائل فون، 04 آئی پیڈ برآمد۔  کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کے ٹھکانے سے لاکھوں روپے مالیت کی مختلف اقسام کی منشیات بھی برآمد ہوئی۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کی شناخت 1- علی حیدر عرف علی بوس (زخمی)، 2- رمضان (زخمی)، 3- محمد جعفر (زخمی) اور 4- سلمان کے ناموں سے ہوئی۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان کو ایس ڈی پی او پاک کالونی تابش علی شاہ کی سربراہی میں انچارج اینٹی اسٹریٹ کرائم سیل سب انسپکٹر راجہ خالد نے ٹیم کے ہمراہ مقابلے کے بعد گرفتار کیا۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار کاشف ڈاڈا گروپ سے ہے۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزمان گینگ وار سرگرمیوں سمیت پرانا گولیمار و ملحقہ علاقوں میں منشیات نیٹ ورک آپریٹ کرتے ہیں۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزمان ریکارڈ یافتہ عادی کریمنل ہیں جوکہ اس سے قبل بھی متعدد مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں۔

*ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے*

۱)۔علی حیدر عرف علی بوس۔

1).FIR NO.109/19

. . U/S.23(1)/A.

  . PS.چاکیواڑہ

2).FIR NO.68/21.

. . U/S.6/9(C).CNS ACT.

.  PS.SIU/CIA

3).FIR NO.64/22.

    U/S.353/324/1867ATA.

  . PS.کلری۔

4).FIR NO.65/22.

  .  U/S.23(1)/A.

    PS.کلری۔

5).FIR NO.48/24.

   . U/S.23(1)/A. 

  . PS.پاک کالونی۔

6).FIR NO.91/24.

. . U/S.397/34.

.  PS.کورنگی۔

۲)۔رمضان ولد اشرف ۔

1).FIR NO.307/23

. .  U/S.6/9(2).CNS ACT.

.    PS.بغدادی۔

2).FIR NO.244/12

 .  U/S.392/397/34/13/D

.   PS.شیرشاہ۔

3).FIR NO.245/12

    U/S.392/397/34.13/D

  .  PS.شیرشاہ۔

4).FIR NO۔16/21

.   U/S.6/9.B.CNS ACT.

.   PS.بغدادی۔

5).FIR NO.154/22.

. . U/S.6/9.B.

 .  PS.بغدادی۔

6).FIR NO.396/22.

    U/S.6/9.B.

   PS.بغدادی۔

۳)۔محمد جعفر ولد اللہ بخش۔ 

1).FIR NO 142/17.

 U/S.23(1)/A.

 PS عید گاہ۔

2).FIR NO.270/2I.

.  U/S.69/C.

 . PS.چاکیواڑہ۔

۳)۔سلمان ولد شاہ منیر۔

1)FIR NO .173/22.

  U/S.457/380/337-A.(I).

  PS.سائیٹ بی۔

2).FIR NO.319/23.

.  u/S.380/457.

. PS.سائیٹ بی۔

ملزمان کے خلاف مقدمات کا اندراج و مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views