کراچی۔ سوکھیہ گراؤنڈ پرانی سبزی منڈی سے منشیات سپلائر بدنام زمانہ لیاقت بونیری والد حسن خان عرف (ملک) کو منشیات برآمد کر کے گرفتار کرلیا

 (سٹاف رپورٹر)  کراچی

سوکھیہ گراؤنڈ پرانی سبزی منڈی سے منشیات سپلائر بدنام زمانہ لیاقت بونیری والد حسن خان عرف (ملک) کو منشیات برآمد کر کے گرفتار کرلیا ۔  

 جوۓ کے اڈے اور بھتہ خوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے ۔ لیاقت بونیری کا بھائی سردار بھی اسی سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ علاقہ میں اپنے آپ کو رینجرز اور پولیس کا نام استعمال کر کے غریب لوگوں سے پیسے لیتے ہیں۔ اور اپنے نام کے ساتھ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بھی لکھتے ہیں۔ اور والد حسن خان عرف ملک مختلف مقامات پر اپنے آپ کو ایجنسی کا افیسر بتا کر بھتہ خوری میں بھی ملوث ہے

ایس ایچ او فیصل گل کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے وقت /20/25 افراد جن کو لیڈ لیاقت بونیری کا والد جو کانے دجال کے نام سے مشہور ہے اس نے اپنے دیگر ساتھیوں سمیت پولیس پر حملہ کر دیا زہر حراست اپنے بیٹے لیاقت بونیری  چھڑوانے کی کوشش کی۔۔ جسے ناکام بنا دیا گیا 

مفرور ملزمان کو پولیس تلاش کر رہی ہے 

ملزمان کو مال مقدماتی سمیت ہیڈ محرر پی آئی بی ASI شہباز نے انوسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا . 

جہاں ایس آئی او PIB صفدر بروھی ملزمان سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ مفرور ملزمان کی تلاش

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views