کراچی۔ ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان کا ملازمین اور دیگر یونین کے ساتھ اظہار تشکر لیٹر کا ویڈرول ہونا ہم سب کی کامیابی ہے ہم مل کر اظہار تشکر کرتے ہیں


ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان کا ملازمین اور دیگر یونین کے ساتھ اظہار تشکر لیٹر کا ویڈرول ہونا ہم سب کی کامیابی ہے ہم مل کر اظہار تشکر کرتے ہیں 


کے ڈی اے ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان خوش آئین اقدام اسکیموں کی منتعقلی کے لیٹر کے ویڈرول ہونے کے بعد آل یونینز کے ساتھ اظہار تشکر اسٹاف اور مزدوروں کی فلگ شگاف نعروں میں مبارک باد سر پرست اعلی ایمپیلائیز یونین سی بی اے ایم کیو ایم پاکستان سید عمران حسین صدر عبدالمعروف جنرل سیکٹریری قمر عباس کی ملازمین کو مبارک باد 



سوک سینٹر کی عمارت حق پرستوں کے نعروں سے گونجتا رہا اس موقع پر سر پرست اعلی ایمپیلائیز یونین سی بی اے سید عمران حسین صدر عبدالمعروف یونٹ عہیدار محمد اکبر لینڈ کے سب یونٹ انچارج جاوید عالم ریکوری کے سب یونٹ انچارج مسعود وارثی  لا ائنزایریا کے سب یونٹ انچارج محمد صادق نائب صدر عزیز خان ندیم کھوکھر سمیت ورکرز اور اسٹاف کی بڑی تعداد نے مل کر اظہار تشکر کیا اس موقع پر ڈی جی کے ڈی اے سید شجاعت حسین کے حق میں بھی نعرے بازی ہوتی رہی ایمپلائیز یونین سی بی اے کے صدر عبدالمعروف نے اپنی باڈی کے ساتھ مزدور یونین اور لیبر یونین کے عہدیداروں کے دفتر جاکر انکا شکریہ ادا کیا کہ اپنے اس اہم ایجنڈے پر مل کر ہماری حمایت کی کے ڈی اے کی بعقاء کے لئیے ہم تمام یونینز اس پیج پر ہیں کہ اسکیموں کی منتعقلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ہم تمام یونینز اس موقف پر یکجا ہیں کہ کے ڈی اے کو توڑنے کی کسی بھی سازش کو ناکام بنائیں گے اس موقع پر مزدور یونین چئیرمین عبدالمتین نے کہا کہ ہم اس مسعلے پر ایک پیج پر ہیں سی بی اے کی آواز پر انکے موقف کی تائید کی لیبر یونین کے صدر قمر اظفر صاحب کا کہنا تھا کہ سی بی اے کے جائز موقف کی تائید کی کے ڈی اے کی اسکیموں کی منتعقلی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی مزدوروں کا معاشی قتل عام کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے آج ہم سب یکجا اسلئیے ہیں کے ڈی اے کی بعقاء سب سے پہلے ہے ایمپیلائیز یونین سی بی اے کے صدر عبدالمعروف نے تمام یونینز کے عہیداران کا شکریہ ادا کیا اور پھولوں کے ہار پہنائے عبدالمعروف کا کہنا تھا کہ سی بی اے ایمیپلائیز یونین ایم کیو ایم پاکستان نے سب سے پہلے آواز اٹھا کر تمام یونینز عہیداران کو اکھٹا کیا تاکہ اس بڑے ایشو پر سبکو ایک پیج پر لایا جاسکے ہم رب کریم کے شکر گذار ہیں جس نے ہمیں سرخرو کیا ہم ملازمین کے جائز مسائل کے حل تلبی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views