تھانہ کے آئ اے کورنگی انڈسٹریل کے SHO کا ملزمان کو گرفتار نہ کرکے ملزمان کو فایدہ پہچانے کی مکمل کوشش
کورنگی حضرت بلال کالونی مین پختون خواہ چوک پر معمولی تکرار کی بنا پر بلال بیکری کے مالک کے صاحبزادے شعیب پر چھریوں کے وار یہ واقعہ گزشتہ بدھ کے روز پیش آیا شعیب تاحال جناح ہسپتال میں زیر علاج ہے ہسپتال انتظامیہ کے مطابق گہرے تین زخم معدے کی جانب اور دو زخموں نے جگر کو نقصان پہنچایا۔ شعیب کے والد مدعی حاجی ظفر سلطان کی جانب سے پولیس کو دیے گئے ملزموں کے ناموں میں
حنیف ولد محمد امیر خان ،احسان ولد محمدحنیف، عرفان ولد محمدحنیف ،عمران ولد محمد حنیف شامل ہیں ملزمان اے-26سیکٹر 8-اے کے رہائشی ہیں جبکہ گزشتہ روز ملزمان علاقے میں بغیر کسی خوف کے دھند ناتے ہویے گھومتے رہے ملزمان کی بے خوفی یہ ظاہر کررہی ہے کہ پولس کی ملزمان کو مکمل سرپرستی حاصل ہے جبکہ دوسری جانب پولیس کی طرف سے تا حال ایف ائی ار درج نہ کی گئی اور نہ ہی ملزمان کے خلاف چھاپوں کی شکل میں یا گرفتاری کی شکل میں کوئی کاروائی عمل میں لائے گی
![]() |
خالدہ پروین نے چیف جسٹس آف پاکستان ، آرمی چیف، وزیراعظم پاکستان ، گورنرسندھ، وزیراعلیٰ سندھ و دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل |
مدعی حاجی ظفر سلطان کی اعلی حکام سے اپیل ہے کہ ملزمان کے خلاف ایف ائی ار درج کر کے جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے تاکہ انصاف کا بول بالا ہو جائے