کراچی۔جمیعت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کراچی کے زیر اہتمام جمعرات ۱۱ جولائی ۲۰۲۴ کو ممتاز و معروف ماہر نفسیات، بانی تحریک نفاذ اردو، سابق رکن مجلس عاملہ جمعیت الفلاح ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس

 

جمعیت الفلاح اسلامی تہذیبی مرکز کراچی کے زیر اہتمام جمعرات ۱۱ جولائی ۲۰۲۴ کو ممتاز و معروف ماہر نفسیات، بانی تحریک نفاذ اردو، سابق رکن مجلس عاملہ جمعیت الفلاح ڈاکٹر سید مبین اختر مرحوم کی یاد میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا۔ تقریب کی صدارت  ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی سابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کی۔ مقررین میں ڈاکٹر سید محمد صلاح الدین ( صاحبزادے ڈاکٹر سید مبین اختر )، ڈاکٹر اورنگ زیب رہبر ( ممتاز شاعر و سرجن )، اویس ادیب انصاری ( روح رواں محبان بھوپال فورم )، ریاض احمد جوئیہ ( جنرل مینجر میزان بینک لیمیٹڈ )، سید نسیم شاہ ایڈوکیٹ ( ممتاز ادبی و سماجی شخصیت، سابق صدر تحریک نفاذ اردو و قو می زبان )، پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق ( معروف ماہر نفسیات، ڈائریکٹر فاران نفسیاتی ہسپتال )، محمود حامد ( معروف تاجر رہنما، صدر اسمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن )، انجینئر انتصار احمد خان غوری ( صوبائی صدر مرکز قومی زبان ) ، کلیم علی خان ( رہنما نفاذ اردو و ممتاز سماجی کارکن ) شامل تھے۔ خطبہٴ استقبالیہ معتمد عمومی قمر محمد خان نے پیش کیا جبکہ کلمات تشکر علی ہاشمی نائب صدر جمعیت الفلاح نے ادا کیۓ۔ اقبال احمد یوسف نے تلاوت کلام ربانی اور اکرم راضی نے ہدیہ نعت پیش کرنے کی سعادت حاصل کی۔ ممتاز شاعر نعیم الدین نعیم نے منظوم خراج عقیدت پیش کیا۔ کمال احمد فاروقی ( سابق منتظم اعلی’روز نامہ جسارت ) نے دعا کرائی۔  نظامت کے فرائض ممتاز و معروف سماجی شخصیت، نائب معتمد جمعیت الفلاح سید شہزاد مظہر زیدی نے انجام دیۓ۔ تعزیتی اجلاس میں شہر کی جن معروف و ممتاز علمی، ادبی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ان میں اختر سعیدی،  صلاح الدین غازی، فاروق عرشی، فہیم برنی، قاسم جمال، عبدالباسط، نظر فاطمی، الحاج نجمی، شہاب شائق، سید صبغت اللہ شاہ (مرکز قومی زبان)، محسن وہرہ، محمد اسلم فاروقی، حاجی شریف الدین، محمد پرویز، محسن نقوی اور دیگر شامل تھے۔ تقریب کی تصویری جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views