کراچی (محمدحسین سومرو)بلدیہ گلشن غازی گھر کے اندر اپنی بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔

 بلدیہ گلشن غازی گھر کے اندر اپنی بہن کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار۔

کراچی : ملزم سفیان نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے اپنی بہن سویرا کو قتل کر دیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

کراچی :  اتحاد ٹاؤن پولیس نے انٹیلیجنس بیس کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو تین گھنٹوں کے اندر گرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا

 

کراچی:  مقتولہ سویرا شادی شدہ اور گھر کے قریب ہی رہائش پذیر تھی ۔ملزم اپنی بہن کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا تھا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ 

کراچی : گرفتار ملزم سے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔ ملزم نے قتل کے لیے پسٹل مانسہرہ سے خریدا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views