کراچی(رپورٹ۔محمدحسین سومرو) جناب ایس ایس پی صاحب سینٹرل کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کاموٹر ساٸیکل لفٹر کریمینلزگینگ کے خلاف ایکشن۔۔۔

رپورٹ۔محمدحسین سومرو

 جناب ایس ایس پی صاحب سینٹرل کی ہدایات پر عزیز آباد پولیس کاموٹر ساٸیکل لفٹر کریمینلزگینگ کے خلاف  ایکشن۔۔۔

بمقام مین روڈ شارہ پاکستان جماعت خانہ بلاک 03 عزیز آباد کراچی سے موٹر ساٸیکل لفٹر کریمنلز کا ایک گینگ پکڑا گیا۔

 *04* ملزمان گرفتار۔

 *01* ملزم فرار۔

 *ناجائز اسلحہ. موٹر سائیکل انجن کا پیس ‘پارٹس  اور پانے برآمد*.

 

پکڑے گۓ ملزمان کے نام معلوم کۓ تو : 

1. یاسر ولد مہتاب 

2. شاہزیب ولد مہتاب 

3. محسن ولد عابد شیخ 

4. عبدالقادر ولد اختر علی بتلاۓ.

5. جب کےان کے فراری ساتھی کا نام معلوم کیا توالطاف ولد حاجی یعقوب بتلایا.  

پکڑے گۓ  ملزمان سے برآمدہ اشیا۶  کے بارے میں معلومات لی تو تسلی بخش جواب نہ دے سکے اور اسلحہ کا لائسنس بھی پیش نہ کر سکے۔

پکڑے گۓ ملزمان  گروپ بنا کر علاقہ تھانہ ہذا کی حدود میں واردات کے ارادے سے گھوم رہے تھے ۔

۔ 01 *یاسر ولد مہتاب کی جامع تلاشی  سے ایک ضرب 9mm پسٹل دو راٸونڈ زندہ برآمد ہوۓ*کا ذریعہ تلاش ڈواٸس سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا تو

•1مقدمہ الزام نمبر 117/2021  بجرم دفعہ381 A ت پ تھانہ مبینہ ٹاؤن۔

2•مقدمہ الزام نمبر416/2021 بجرم دفعہ 381A ت پ تھانہ خواجہ اجمیر نگری۔

3•مقدمہ الزام نمبر331/2023 ب جرم دفعہ 399/402/34 تھانہ رضویہ۔

02.شاہزیب ولد مہتاب* کا CRO ریکارڈ چیک کیا تو 

1•مقدمہ الزام نمبر 28/2022 بجرم دفعہ381 A ت پ تھانہ گبول ٹاؤن۔

2•مقدمہ الزام نمبر331/2023 بجرم دفعہ 399/402/34 ت پ گبول ٹاؤن معلوم ہوا۔

جبکہ *عبدالقادر ولد اختر علی* سے اس کی چوٹ کے بارے میں معلوم کیا تو بتایا کہ دو دن پہلے موٹر سائیکل سے گر گیا تھا جس کی وجہ سے سر میں چوٹ لگی ہے۔

گرفتار شدہ 04 نفرملزمان و مفرور ملزم  اور ان سے برآمدہ موٹرساٸیکل انجن اور پارٹس اور پانے اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف الگ الگ *مقدمہ الزام نمبر374/375/2024 بجرم دفعہ 399/402/411/34″ 23(1)aت پ* کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views