اسٹاک ایکسچینج میں آتش ذدگی کا معاملہ میڈیا نمائندگان پر تشدد ناقابل فہم اور قابل مذمت ہے پاکستان میڈیا کونسل کراچی ڈویژن۔۔
کراچی (پریس ریلیز)
پاکستان میڈیا کونسل کے کراچی ڈویژن کے صدر اصف جیجا جنرل سیکرٹری میاں خرم شہزاد سینیئر نائب صدر اقتدار انور اور نائب صدر امجد انصاری نے اپنے مشترکہ بیان میں اج سٹاک ایکسچینج میں ہونے والی ہے اتش زدگی کے دوران کوریج کے لیے انے والے میڈیا نمائندگان کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج کے عملے اور گارڈز کی مبینہ بدتمیزی کیمرے اور موبائل فون کی توڑ پھوڑ اور مغلقات بکنے کی شدید الفاظوں میں مذمت کی ہے ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے واقعات میڈیا کی ازادی کو سلب نہیں کر سکتے اپنے انتظامی معاملات میں غفلت اگ بجھانے کے الات کا مکمل نہ ہونا اور فوری طور پر اگ کو قابو نہ پانے کی غفلت کو چھپانے کے لیے میڈیا کے نمائندگان پر تشدد کیا گیا جو ناقابل فہم اور ناقابل برداشت ہے پاکستان میڈیا کونسل نے اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ سے فوری طور پر اپنے گارڈز اور عملے کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے بصورت دیگر پاکستان میڈیا کونسل کے نمائندگان میڈیا ورکرز اسٹاک ایکسچینج کی کسی بھی ایکٹیوٹی کی کوریج نہیں کریں گے میاں خرم شہزاد نے دیگر صحابی تنظیموں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ صحافیوں کے ساتھ ہونے والے اس ناروا سلوک پر مشترکہ لائح عمل بناتے ہیں تاکہ مستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کیا جا سکے