رپورٹ۔محمدحسین سومرو
ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے چھینی گئی سوزوکی سمیت کباڑی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ویسٹ
پولیس نے مہاجر چوک کے قریب کاروائی کرکے کباڑی ملزم شہزاد ولد محمد سلیم کو گرفتار کیا۔ حفیظ الرحمٰن بگٹی
گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی سوزوکی نمبری KC-9882 برآمد کرلی گئی۔
بالا برآمدہ سوزوکی تین روز قبل اورنگی غازی آباد کے علاقے سے اسلحہ کے زور پر چھینی گئی تھی۔
واردات کا مقدمہ الزام نمبر 296/2024 بجرم دفعہ 392/397/34 ت پ تھانہ پاکستان بازار میں درج ہے۔
گرفتار ملزم سے برآمدہ سوزوکی کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہے، ملزم کو مزید قانونی کاروائی کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔