سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) تعلیمی نظام کی اصلاح اور کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے ‘ ‘پڑھے گی سندھ تو ترقی کرے گی سندھ ” کے عنوان سے مارچ

 سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) 

 تعلیمی نظام  کی اصلاح اور کاپی کلچر کے خاتمے کے لیے  ‘ ‘پڑھے گی سندھ تو ترقی کرے گی سندھ ”  کے عنوان سے ، لاڑکانہ گڑھی خدا بخش تا بھٹ شاہ  25 جون کو  کامران جمالی، زاہد کھوسو،  کی سربراہی میں نکلا مارچ سکرنڈ پہنچنے پر  شعبان جمالی ، یعقوب چانڈیو ، بچل انڑ ، دلشاد کیریو ، منور عمرانی  سمیت  سکرنڈ کی سول سوسائٹی اور اساتذہ، کی جانب سے  شاندار استقبال کیا  پیدل مارچ کرنے والے کامران جمالی اور زاہد کھوسو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کرپٹ تعلیمی اداروں کی جانب سے تعلیمی سرٹیفکیٹ دیے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے دیگر صوبوں کے افراد  سندھ میں نوکریوں پر قابض ہیں۔ سندھ کے عوام کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے ثابت کیا کہ سندھ کے موجودہ تعلیمی معیار اور تباہی کے ذمہ دار سندھ کے حکمران ہیں، پیدل مارچ کا نوٹس لے کر کاپی کلچر اور بورڈ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے۔ پیدل مارچ 5 جولائی کو شاہ عبدالطیف بھٹائی کے مزار پر اختتام پزیر ہو گا ۔

  • Related Posts

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  سکرنڈ میں 9 سالہ بچی کا اپنے والد کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی جنسی ہراسمنٹ اور غلط حرکتوں کے خلاف احتجاج۔ تفصیل کے مطابق…

    سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی) پوری دنیا کی طرح سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

     سکرنڈ(رپورٹ ولی محمد بھٹی)  پوری دنیا کی طرح  سکرنڈ میں بھی بارہ ربیع الاول کے حوالے سے جشن عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔جشن عید…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 3 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views