کراچی۔پاکستان سنی تحریک کے نائب سربراہ صاحبزادہ بلال عباس قادری نے مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کی، ایم کیو ایم کے چیئرمین آفاق احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ودعا کی،

پاکستان سنی تحریک کے نائب سربراہ صاحبزادہ بلال عباس قادری نے مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کی،

ایم کیو ایم کے چیئرمین آفاق احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ودعا کی،

کراچی  ۰   )  پاکستان سنی تحریک کے نائب سربراہ صاحبزادہ بلال عباس قادری نے مرکزی رہنماؤں فہیم الدین شیخ،محمد آفتاب قادری کے ہمراہ مہاجر قومی موؤمنٹ کے چیئرمین آفاق احمد سے ملاقات کی،آفاق احمد کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ودعا کی،بلال عباس قادری نے کہا کہ ہر جاندار نے موت کا مزہ چکھنا ہے کسی نے پہلے اور کسی نے بعد میں جانا ہے،عوامی مسائل کے حل اور ان کی فلاح وبہبود کیلئے جدوجہد کرنا بھی عبادت ہے تمام سیاسی جماعتیں اخلاص کے ساتھ عوامی مسائل کے حل کیلئے کام کریں تو اس سے معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہونگے،ہیٹ ویو میں کراچی میں بجلی کی 16گھنٹے لوڈشیڈنگ عوام دشمن عمل ہے،کے الیکٹرک  بے لگام ادارہ بن چکا ہے جو کراچی کو معاشی واقتصادی طور پر شدید نقصان پہنچارہا ہے،کے الیکٹرک کے خلاف کراچی کی تمام اکائیوں کو ایک ہوکر کام کرنا ہوگا تاکہ عوام کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے نجات مل سکے،اس موقع پر ایم کیو ایم کے چیئر مین آفاق احمد نے کہا کہ تمام اکائیاں اخلاص کے ساتھ عوام کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے کام کریں تو حالات بہتر اور ملک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہوگا،کے الیکٹرک عوام کو بجلی کی فراہمی میں ناکام ہوچکا ہے،شہریوں سے مکمل بلنگ کے باوجود لوڈ شیڈنگ پر گہری تشویش ہے،میڈل کلاس طبقے کو معاشی طور پر پسپائی کی طرف جانے سے روکنا ہوگا،حکمران میڈ کلاس طبقے کو معاشی طور پر ریلیف دینے کیلئے اقدامات کریں،غربت کو ختم کرنے کیلئے غریبوں کو ریلیف فراہم کرنا ہوگا،کے الیکٹرک کے خلاف ہر شہری کو آواز بلند کرنا ہوگی۔#

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views