کمشنرکراچی سید حسن نقوی اور چئیرمین K21 نیوز چینل سید غفران مجتبٰی کے درمیان خصوصی ملاقات

 کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور چئیرمین K21 نیوز چینل سید غفران مجتبٰی کے درمیان خصوصی ملاقات

کمشنر کراچی سید حسن نقوی سےمرکزی مجالس و جلوس  عزاء کمیٹی  کے سرپرست اعلیٰ علامہ باقر زید ی  ،  تنظیم  عزاء رجسٹرڈ کےصدر   سید غفران مجتبیٰ نقوی ، جنرل سیکریٹری  جعفریہ  الائنس  شبر رضا ،سفینہ  نجف ٹرسٹ کے پرمیٹ ہولڈر  حسن اختر  ،انجمن امامیہ  کے جنرل سیکریٹری  علی ناصر نے ملاقات کی دوران ملاقات محرم الحرام کے جلوس و دیگر انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر مرکزی مجالس و جلوس  عزاء کمیٹی  کے سرپرست اعلیٰ علامہ باقر زید ی    نے محرم الحرام کے دوران پیش آنے والے مسائل سے آگاہ  کرتے ہوئے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام کے  جلوس عقیدت و احترام سے نکالے جائیں گے ،عزاداروں کے ریلیف کیلئے شہری انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کرے جعفریہ الائنس کے جنرل سیکریٹری شبر رضا کاکہنا تھا کہ  ہماری جانب سے مسائل کی نشاندہی کی گئی ہے، امید کرتے ہیں کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کئے جائینگے    تنظیم عزاء رجسٹرڈ کے صدر سید غفران مجتبیٰ کا کہنا تھا مسائل کے حل کیلئے ہم ہروقت  شہری انتظامیہ کے  ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں، ہم سب نے مل کر عزارداروں کو ریلیف فراہم کرنا ہے ،  سیکورٹی اور دیگر انتظامات کیلئے   انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں  ،تمام اداروں کے تعاون سے ہی محرم الحرام کے    انتظامات کو حتمی شکل دی جائے گی اس موقع پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام سے قبل ہی  تمام محکموں کے ساتھ مل کر مسائل حل کرینگے ، تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views