نوشہروفیروز۔۔(رانا ندیم انجم ) محکمہ آبپاشی ٹھاروشاہ کا پانی چوروں کے خلاف آپریشن بڑی تعداد میں غیر قانونی لگے ہوئے پائپ ہٹادئے گئے

 نوشہروفیروز۔۔(رانا ندیم انجم )

محکمہ آبپاشی ٹھاروشاہ کا پانی چوروں کے خلاف آپریشن بڑی تعداد میں غیر قانونی لگے ہوئے پائپ ہٹادئے گئے ٹیل کے آبادگاروں میں خوشی کی لہر چھاگئی تفصیلات کے مطابق  محکمہ آبپاشی سب ڈویژن ٹھاروشاہ میں ایس ڈی او مخدوم فہیم دروغا اوشاق علی اجن کی سربراہی میں دربیلو نہر سمیت مختلف نہروں پر بااثر افراد کے لگائے ہوئے غیر قانونی پانی کے پائپوں اور واٹر کورس پر پانی چوروں کے خلاف آپریشن کیا گیا اور بڑی تعداد میں غیر قانونی لگے ہوئے پائپ ہٹائے گئے اس موقع پر ایس ڈی او مخدوم فہیم نے کہا کہ پانی چوروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی انہیں قانونی کٹہرے میں لایا جائے گا پانی چوری ہونے کے سبب ٹیل کے آبادگاروں تک پانی پہنچتا اور زمینیں آباد نہیں ہوتی ہیں کاروائی کرنے کا مقصد ٹیل کے آبادگاروں اور دیگر نہروں کے چھوٹے آبادگاروں تک پانی پہچانا ہے جو آسانی سے زمینیں آباد کرسکیں پانی چور کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو اس کے خلاف بھی کاروائی کی جائے گی جبکہ ایس ڈی او مخدوم فہیم کی اس کاروائی پر ٹیل کے آبادگاروں میں خوشی کی لہر چھاگئی ہے

  • Related Posts

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل کے ساتھ خبریں دینے پر مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم ) نوشہرو فیروز یونین آف جرنلسٹس کے صدر زاہد قائم خانی نے کہا ہے کہ صحافیوں کو صحت، لائف انشورنس اور سکیورٹی جیسے مسائل…

    نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم) نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

      نوشہروفیروز ( رانا ندیم انجم)  نوشہروفیروز سب ڈویژن واپڈا ہائیڈرو پاور یونین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ہوا جس کی رہنمائی چیرمین ڈویژنل استاد فاروق کلہوڑو وائیس چیرمین لیاقت…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views