کراچی۔سندھ میڈیا فورم کا اجلاس نئی گورننگ باڈی کی تشکیل،سینیئر نائب صدر شبیر غوری،نائب صدر معین کمالی اور نائب صدر تجمل حسین برقرار

 سندھ میڈیا فورم کا اجلاس نئی گورننگ باڈی کی تشکیل،سینیئر نائب صدر شبیر غوری،نائب صدر معین کمالی اور نائب صدر تجمل حسین برقرار

پیپلز یوتھ پی ایس 112 کے صدر زاہد مسعود کی جانب سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب میں جنرل سیکریٹری پی پی پی کراچی ڈویژن جاوید ناگوری ، سینئر رہنما پی پی پی رؤف ناگوری اور پیپلز پوتھ کراچی کے عہدیداران کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں

محمد شاہ نواز نائب صدر مقرر

جبکہ جنرل سیکریٹری صدیق چوہدری،انفارمیشن سیکریٹری قادر عباسی،فنانس سیکریٹری راشد پہنور اپنے عہدوں پر برقرار

میاں خرم شہزاد ڈپٹی جنرل سیکریٹری، عبد الستار وسترو جوائنٹ سیکریٹری اور امتیاز شاہ رابطہ سیکریٹری بنا دیئے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)

سندھ میڈیا فورم کی چار رکنی کور کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کراچی پریس کلب میں ہوا اجلاس کی صدارت سندھ میڈیا فورم و کور کمیٹی کے سربراہ معین اللہ شاہ نے کی اجلاس میں کور کمیٹی کے ارکان سینیئر نائب صدر شبیر احمد غوری،جنرل سیکریٹری صدیق چوہدری اور میاں خرم شہزاد نے شرکت کی اجلاس میں فورم کی سالانہ تقریب پزیرائی کی شاندار کامیابی پر فورم کے تمام ممبران کو مبارک باد پیش کی گئی اور باہمی صلاح و مشورے کے بعد فورم کی تنظیم نو کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی گورننگ باڈی تشکیل دی گئی جس کے مطابق کراچی سے فورم کے سینیئر نائب صدر شبیر احمد غوری،میر پور خاص سے نائب صدر معین کمالی اور حیدرآباد سے نائب صدر تجمل حسین اپنے عہدوں پر برقرار ہیں جبکہ کراچی سے محمد شاہ نواز کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے علاوہ ازیں جنرل سیکریٹری صدیق چوہدری،انفارمیشن سیکریٹری محمد قادر عباسی اور فنانس سیکریٹری راشد علی پہنور اپنے عہدوں پر برقرار ہیں اجلاس میں میاں خرم شہزاد کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری،عبد الستار وسترو کو جوائنٹ سیکریٹری اور امتیاز شاہ کو رابطہ سیکریٹری کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں ارکان گورننگ باڈی میں کراچی سے اعجاز احمد،حنیف کریم ہالا،ذوالفقار ببر،محمد رمضان شیخ،محمد حبیب مغل،ذوالفقار احمد،محمد عارف اور شکیل احمد شیخ شامل ہیں جبکہ محمد اسماعیل خلجی(میر واہ گورچانی)،سجاد احمد بھٹو(شکارپور)،اختر میمن (ہالا)،مفتی عمران الحق(میر پور خاص)،عثمان علی شہزاد (سانگھڑ)،طارق میمن(مٹیاری) اور مخدوم عابد(گھارو، ٹھٹھہ)سے رکن گورننگ باڈی برقرار ہیں فورم کے صدر معین اللہ شاہ نے نئی گورننگ باڈی کو مبارک باد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ گورننگ باڈی فورم کے مقاصد کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرئے گی

  • Related Posts

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی شہری شجاع الحق سے 125 اور موبائل فون…

    سر سید پولیس کی ٹنٹڈ گلاسز کاروں کے خلاف کارروائ ملزم گرفتار

    کراچی : ( رپورٹ : محمد حسین سومرو) ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی ڈسٹرکٹ سینٹرلگرفتار ملزم کی شناخت1 فائز احمد اب ولد ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    You Missed

    موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل نے کہا ہے کہ بھارت نے آبی جارحیت کے لئے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    ضلع ننکانہ صاحب میں عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے اوپن ڈور پالیسی پر عملدرآمد جاری

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    ستھرا پنجاب مہم میں مزید بہتری لانے کے لیے زیر ویسٹ آپریشن کے تحت ضلع بھر میں صفائی آپریشن جاری ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 2 views

    عالمی یوم صحافت کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ 3 مئی صحافت کی آزادی اور صحافیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    سنی علما کونسل کا بھارتی دھمکیوں اور مودی تولہ نا پاک عزائمکیخلاف پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 4 views

    تھانہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا پولیس کی موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے خلاف کاروائی

    • By Admin
    • May 5, 2025
    • 8 views